اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میچ میں محمد شامی نے سجدہ کیوں نہیں کیاتھا؟بھارتی کھلاڑی کا بیان جاری

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران سری لنکا کیخلاف میچ میں پانچ وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کرنے سے رکنے پر بھارتی فاسٹ باولر محمد شامی کا بیان سامنے آگیا۔

رپورٹ کےمطابق بھارت میں کھیلے گئے ورلڈکپ میں ٹیم کیلئے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر محمد شامی نے سجدہ کرنے کے حوالے سے دعوؤں تردید کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں عبادت کرنا چاہتا تو کون مجھے روک سکتا۔

ایک  انٹرویو میں محمد شامی نے کہا کہ  میں یہ فخر سے کہوں گا میں بھارتی مسلمان ہوں اور اس کیا مسئلہ ہے؟سجدہ نہ کرنے سے متعلق سوال پر شامی نے کہا کہ اگر مجھے عبادت کرنے کے لیے بھی کسی سے اجازت لینا پڑے تو میں اس ملک میں رہوں گا ہی کیوں؟کیا میں نے اس سے پہلے کبھی 5 وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کیا؟ متعدد بار 5 وکٹیں لی ہیں لیکن کب سجدہ کیا؟

واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف میچ میں محمد شامی سجدہ میں جھک گئے تھے لیکن رُک گئے جس پر بحث چھڑگئی تھی کہ انہیں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے