اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وہاج علی ایشیا کی 10 مقبول شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل،ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکار پیچھے رہ گئے

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکاروہاج علی رواں سال کی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ایک مشہور اخبار ’ایسٹرن آئی‘نے معروف اداکار وہاج علی کو ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا اور اس کے ساتھ ہی برطانوی اخبار نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔

ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں ایشیاکی اُن شوبز شخصیات کے نام شامل کیے گئے ہیں جنہوں نے 2023 میں فلم، ٹی وی، سوشل میڈیا، موسیقی اور ادب سمیت مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے مقبولیت حاصل کی ہے۔

فہرست کے مطابق پاکستانی اداکار وہاج علی نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے، اس کامیابی کے بعد وہاج علی نے کئی نامور ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ وہاج علی رواں سال ڈراما ’تیرے بن‘ میں مرتسم کے کرداراور ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچے، وہ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہوچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے