اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ: قومی سکواڈ کا اعلان، عامر جمال ،خرم شہزاد کا ڈیبیو

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے آفیشل ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں  عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔

ٹیم کے  دیگر کھلاڑیوں میں  شان مسعود (کپتان)، امام الحق،  عبداللہ شفیق، بابراعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد، سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور  شاہین آفریدی  شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے