اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کیخلاف اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز سماعت کیلئے مقرر

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں۔

سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت ہو گی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بھی آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت نثار احمد درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کرے گا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے جیل ٹرائل کی منظوری دی تھی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ 6 دسمبر کو سنایا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے