اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حکم عدولی پر اے ڈی سی آر عدنان رشید کو ہتھکڑی لگا عدالت پیش کر دیا

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) عدالت کی حکم عدولی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) عدنان رشید کو مہنگی پڑ گئی، بیلف نے دفتر سے اے ڈی سی آر کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

سول جج شفقت کے حکم پر بیلف کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) عدنان رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سول جج کے روبرو پیش کیا گیا، عدنان رشید کی گرفتاری کے دوران سٹاف نے بیلف سے بدتمیزی بھی کی۔

عدنان رشید کی گرفتاری کی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدالتی بیلف عدنان رشید کے کمرے میں داخل ہوتا ہے اور گرفتاری سے قبل گفتگو بھی کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے