اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کی نگران وزیراعظم سے ملاقات، پی سی بی کے انتظامی امور سے آگاہ کیا

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی ملاقات، پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔

 پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے پی ایس ایل، چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سمیت دیگر امور پر بات چیت سمیت وزیراعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ پرفارمنس سے بھی آگاہ کیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

نگران وزیراعظم نے کرکٹ بارے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے ذکا اشرف کو مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری چاہتے ہیں، کرکٹ ڈپلومیسی سے سفارتی تعلقات میں بہتری لائی جا سکتی ہے، حکومت پی ایس ایل کے شاندار انعقاد کیلئے حکومت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے