اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان کے ریان زمان نے سلور میڈل جیت لیا

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری میں پاکستان کے ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ،فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہانگ کانگ کے لیونگ سانگو نے تین دو سے کامیابی اپنے نام کی۔

کوالالمپور میں جونیئرچیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد ریان زمان اور ہانگ کانگ کے کھلاڑی لیونگ سانگو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

میچ پورے 5گیمز تک جاری رہا جس میں لیونگ سانگو نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے کامیابی اپنے نام کی اور گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ 7سالہ ریان زمان نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

 یہ ریان کا پہلا انٹرنیشنل ایونٹ ہے، وہ سابق سکواش پلیئر منصور زمان کے صاحبزادے اور قمر زمان کے پوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے