اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ دو ہفتوں میں متوقع

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریوپیوٹک تاحال چھٹیوں پر ہیں، گزشتہ ماہ کے وسط میں ان تینوں کے پورٹ فولیو تبدیل کر دیئے گئے تھے۔

پی سی بی نے ان کوچز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کوچز پورٹ فولیو تبدیل ہوتے ہی چھٹیوں پر چلے گئے تھے، پی سی بی کوچز کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے، کوچز کے معاہدوں کی قانونی حیثیت کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر کوچز کے معاہدوں کو کسی طرح ختم کرنے کے آپشن پر کام ہو رہا ہے، پی سی بی اگلے ایک دو ہفتوں کے دوران اس معاملے کو حتمی شکل دینے کے لئے پر امید ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے