اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائینگے، سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

مسلم لیگ (ن ) قائد میاں نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے، نوازشریف کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف، خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگی سندھ کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے