اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: گولڈ کیٹیگری میں شامل 49 پلیئرز کی فہرست جاری

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پی ایس ایل 9 کیلئے گولڈ کیٹیگری میں شامل پلیئرز کی فہرست جاری کر دی۔

گولڈ کیٹیگری میں 49 پاکستانی پلیئرز شامل ہیں۔ جس میں حیدر علی، حارث سہیل ، امام الحق، عامر یامین، احمد شہزاد، عابد علی، اسد شفیق اور ارشد اقبال کو شامل کیا گیا ہے۔

بلال آصف، بلاول بھٹی بھی گولڈ کیٹیگری کا حصہ ہیں۔

پی سی بی کے مطابق سلمان علی آغا، سعود شکیل، صہیب مقصود، شاہنواز دہانی اور عمر اکمل بھی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے