اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے ڈاکٹرکی آسٹریلیا میں ٹیم جوائن کرنے سے معذرت

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ سکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، وہ ویزہ مسائل کے باعث اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے، ویزا لگنے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے آج آسٹریلیا کیلئے روانہ ہونا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے پرتھ میں سکواڈ کو جوائن کرنا تھا لیکن ڈاکٹر سہیل سلیم نے والد کے علیل ہونے کے باعث آسٹریلیا جانے سے معذرت کر لی اور اس حوالے سے انہوں نے پی سی بی کو بھی آگاہ کر دیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے