اپ ڈیٹس
  • 332.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل کی چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر نے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات کر دیں۔

ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ شہر میں چیل گوشت بیچنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، اس کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، کسی بھی جگہ پر چیل گوشت بِکنے کی صورت میں انفورسمنٹ انسپکٹر اور زونل افسر کے خلاف کارروائی ہو گی۔

انہوں نے کہا زونل افسران خصوصی ٹیموں کے ہمراہ چیل گوشت پوائنٹس کا خاتمہ یقینی بنائیں، چیل گوشت پوائنٹس ٹریفک حادثات اور بدنظمی کا سبب ہیں، تمام زون ایم او ریگولیشن کو روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ جمع کروائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے