اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چھٹی کے روز لاہوریوں نے فیملیز کے ہمراہ ناشتہ پوائنٹس کا رخ کیا

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) چھٹی کے روز لاہوریوں نے فیملیز کے ہمراہ ناشتہ پوائنٹس کا رخ کیا۔ شہری من پسند ناشتے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

کوئی فیملی کے ساتھ آیا تو کوئی دوستوں کو ہمراہ لایا۔ شہریوں نے نان چنے، حلوہ پوری، گرماگرم کچوریوں اور بونگ پائے کا لطف اٹھایا۔ روایتی ناشتے کے ساتھ چائے اور لسی کا بھی دور چلتا رہا۔

شہریوں نے ناشتے کی بہت تعریف کی، بولے چھٹی کے روز فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آتے ہیں۔

دکانداروں نے کہا کہ چھٹی کے روز رش زیادہ ہوتا ہے۔ بعض دکانداروں نے مہنگائی کا شکوہ بھی کیا۔

شہریوں نے گرما گرم ناشتہ کیا اور گھر والوں کے لئے بھی پیک کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے