اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے چند منٹ میں گاڑی کو منزل کی جانب روانہ کر دیا جائے گا، تمام مسافر محفوظ ہیں، آگ سے کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے سی ای او ریلوے نے تحقیقات کا حکم دے دیا، ابتدائی رپورٹ 24 گھنٹے میں پیش کی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق ٹرین میں آگ لگنے کا معاملہ ایک بج کر پینتیس منٹ پر پیش آیا، آگ پر دو بجے قابو پا لیا گیا، آگ گاڑی کی پاور وین میں لگی تھی، حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 واضح رہے کہ کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگنے کا واقعہ کاہنہ ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا تھا۔ آگ لگنے کے باعث ڈرائیور نے ٹرین روک کر باقی بوگیوں کو پاور وین سے الگ کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے