اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایم سی ایل نے ایبٹ روڈ سے 15 مرلے سرکاری اراضی واگزار کروا لی

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر بھر میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایم سی ایل نے ایبٹ روڈ سے 15 مرلے سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔

ٹیپا اور ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے علی زیب روڈ اور فردوس مارکیٹ کے اطراف آپریشن کیا۔ مشترکہ آپریشن کرکے متعدد املاک سِیل و تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ آپریشن میں علی زیب روڈ، فردوس مارکیٹ کے اطراف کی سڑکوں پر کمرشل املاک سے تجاوزات ہٹا دی گئیں۔

فردوس مارکیٹ میں پارکنگ کی جگہ پر تجاوزات بنانے پر پانچ دکانوں کو سربمہر کر دیا گیا۔ علی زیب روڈ پر قائم متعدد نجی دفاتر بھی پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سربمہر، نجی ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں قائم لانڈری شاپ، دفاتر اور سٹور کو سِیل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے