اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ، پٹرولیم ڈویژن نے رازق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ہٹانے کی منظوری دی جبکہ انہیں مستقل سرکاری ملازمت سے بھی برطرف کر دیا گیا ہے۔

رازق سنجرانی وفاق میں واحد بلوچ ایم ڈی تھے ، وہ آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے تحت کم عمر ایم ڈی تعینات ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق رازق سنجرانی کو ہٹانے کیلئے بورڈ کا اجلاس رات ایک بجے طلب کیا گیا، دو بجے انہیں عہدے سے برطرف کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ رازق سنجرانی پٹرولیم ڈویژن کے مستقل سرکاری ملازم بھی تھے، قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجرانی کو سیاسی نشانہ بنا کر عہدے سے برطرف کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے