اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شادی تقریب کے اوقات کار کی خلاف ورزی پر ایس ایچ او تھانہ شمالی چھاؤنی تبدیل

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے شاہدرہ فلائی اوور سے ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کا دورہ کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے پراجیکٹ کی تکمیل مدت 15 دسمبر مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ سے آگے کسی صورت پراجیکٹ نہیں جائے گا، 15 دسمبر تک ہر صورت پراجیکٹ مکمل کیا جائے، پراجیکٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعلیٰ نے بورڈ پر 18 دسمبر تاریخ لکھ کر متعلقہ پراجیکٹ ٹھیکیدار سے دستخط کروا لیے۔

تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں شادی کی تقریب کے اوقات کار کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ نے ایس ایچ او تھانہ شمالی چھاؤنی کو تبدیل کر دیا، محسن رضا نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور وقت کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، بچوں کے امتحان کی وجہ سے سکول بند نہیں کر سکتے، اگلے ہفتے سکولوں کا کھلا رہنا مشکل ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے