اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا انتظامیہ کا فلٹریشن پلانٹ کو فعال رکھنے کے لئے نجی کمپنی کا سہارا لینے کا فیصلہ

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) واسا انتظامیہ نے فلٹریشن پلانٹ کو فعال رکھنے کے لئے نجی کمپنی کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی کمپنی کو فلٹریشن پلانٹ کی مرمت اور بحالی کا ٹھیکہ دیا جائے گا۔ شہر لاہور میں تنصیب شدہ 202 فلٹریشن پلانٹس کو ٹھیکے پر دیا جائے گا۔ فلٹریشن پلانٹ کی مرمت اور بحالی کی ذمہ داری تین سال کے لئے نجی کمپنی کی ہو گی۔

واسا انتظامیہ فلٹریشن پلانٹس کی مرمت کے عوض نجی کمپنی کو کروڑوں روپے ادا کرے گا۔ واسا حکام کی جانب سے فلٹریشن پلانٹس کو دو علیحدہ کنٹریکٹ میں دیا جائے گا۔ شہر کے 78 فلٹریشن پلانٹس کی مرمت کے عوض 18 کروڑ 50 لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے۔

شہر کے 124 فلٹریشن پلانٹس کی مرمت کے عوض 26 کروڑ 88 لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے۔ واسا کی جانب سے آئندہ ماہ ٹینڈر ایوارڈ کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے