اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس کے 40 انسپکٹر کی ڈی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب کی سربراہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پیز کی ترقیوں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں 40 انسپکٹر کو ڈی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئیں۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سلطان چوہدری، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون انعام وحید، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ 2 ذیشان اصغر سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

جن سینئر انسپکٹر کا ریکارڈ مکمل تھا انکو ڈی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہیں۔ ترقیاں پانے والے ڈی ایس پیز کو آئندہ چند روز تک آئی جی پنجاب نئی پوسٹنگ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے