اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کار حادثہ، ملزم افنان کے والد شفقت کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی گئی

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں ملزم افنان کے والد شفقت کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گُل نے درخواست پر سماعت کی۔ ملزم شفقت عدالت کے روبرو پیش ہوا۔

ملزم کے وکیل نے دلائل دئیے کہ ملزم کے والد کا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ پولیس نے میڈیا ٹرائل کرنے کے لئے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کر دیں۔ ملزم سے کچھ برآمد نہیں ہوا لہذا عدالت ضمانت کنفرم کرے۔

عدالت نے کچھ دیر فیصلہ محفوظ کیا پھر ملزم شفقت اعوان کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے