اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ناقص خوراک کے 210 کاروبار بند کرا دیئے

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ 6 ہزار300 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے کئے گئے جبکہ 33 ہزار کو اصلاحی نوٹس جاری کئے۔ ناقص خوراک کے 210 کاروبار بند جبکہ 53 افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ اسکے علاوہ 955 سے زائد فوڈ سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوائے گئے۔

علاوہ ازیں 3 ہزار 900 سے زائد نئے کاروبار کے لائسنس اور 33 ہزار سے زائد افراد کو اصلاحی نوٹس جاری کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے