اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیصل ٹاؤن: سیف سٹی نے جھپٹا مارکر پیسے چھیننے والا چور پکڑوا دیا

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے فیصل ٹاؤن کے علاقے میں جھپٹا مار کر پیسے چھیننے والا چور پکڑوا دیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری نجی پیزا شاپ سے ڈلیوری بوائے کی رقم چھین کر فرار ہو گیا،ملزم پیزا خریدنے آیا تھا،رقم ادا کرتے ہوئے ڈلیوری بوائے کے ہی پیسے چھین کر فرار ہو گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ پیزا ڈلیوری بوائے نے سیف سٹی 15 ایمرجنسی پر پیسے چھن جانے کی اطلاع دی، سیف سٹی ٹیم نے فیصل ٹاؤن پولیس کو جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت دی۔

اتھارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ملزم کی تلاش شروع کی،سیف سٹی نے انویسٹی گیشن آفیسر کو تمام ویڈیوز اور تصویری شواہد فراہم کیے،انویسٹی گیشن آفیسر نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئےچھینی گئی  رقم برآمد کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے