اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میجر محمد اکرم(نشان حیدر) کا 52واں یوم شہادت، افواج پاکستان کا خراج عقیدت

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) افواج پاکستان کی جانب سے میجر محمد اکرم شہید (نشان حیدر) کے 52 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ میجر محمد اکرم شہید نے تمام تر مشکلات کے باوجود 1971ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران دشمن کے حملوں کو بہادری سے پسپا کیا، ان کی شاندار مزاحمت نے بھارتی فوج کو مادر وطن کے ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں کرنے دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کا کہنا ہے کہ میجر محمد اکرم شہید جیسی مثالی جرأت و بہادری مادرِ وطن کے محافظوں کی پہچان ہے، ان کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے، پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی وہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں، پوری قوم کو بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے