اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر  نے اڈیالہ جیل میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، حکم نامہ میں کہا گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل لاک اپ پر اڈیالہ جیل میں ہیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک کریمنل کیس میں دوسری عدالت میں پیش کیا گیا۔

حکم نامہ میں کہا گیا کریمنل کیس میں سماعت جاری ہونے کی وجہ سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا، اڈیالہ جیل حکام آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کریں گے، ریفرنس کے مفرور چار شریک ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہیں۔

حکم نامہ میں مزید کہا گیا شریک ملزمہ بشریٰ بی بی عبوری ضمانت پر ہیں، آئندہ سماعت 6 دسمبر کو کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے