اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسمیاتی تبدیلیاں: گلیشیئر پگھلنے سے لوگوں کا ذریعہ معاش خطرے میں ہے: اے ڈی بی

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر جنرل ووچونگ امز نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں لوگوں کے ذریعہ معاش کا تحفظ خطرے میں ہے۔

دبئی میں جاری اقوام متحدہ کی کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی طرف توجہ دلائی اور کہا کہ گلیشیئر پگھلنے سے ایک ارب 60 کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعہ معاش اور سلامتی کو خطرہ ہے۔

ووچونگ امز کا کہنا تھا کہ ہندوکش اور ہمالیہ ریجن میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، ہمارے نئے اقدامات سے بھوٹان اور نیپال نئی اطلاعات تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس آگاہی سے یہ ممالک موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مؤثر سرمایہ کاری کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے