اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی چیئرمین تحریک انصاف کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی استدعا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) بانی چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ میں اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کر دی۔

سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل  نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کرتے ہوئے درخواست دائر کی۔

بانی چیئرمین تحریک انصاف نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو آئینی درخواست میں چیلنج کیا تھا، رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی۔

درخواست میں کہا گیا کہ رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر چکے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے