اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نجکاری کمیشن بورڈ اجلاس، روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری سمیت مختلف فیصلے

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری، جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دی گئی جبکہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مالیاتی خدمات کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

نندی پور پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ نجکاری فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش کی گئی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری دونوں پاور پلانٹس کو ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دے گی۔

اجلاس میں معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے ایک ٹرانزیکشن کمیٹی کی منظوری دی گئی، پاک چائنا فرٹیلائزر لمیٹڈ کی نجکاری کے بعد کے مسائل پر بھی غور کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے