اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع  کے مطابق ہاکیوں کی خریداری، خلاف ضابطہ جی ایس ٹی کی ادائیگیوں میں 11 ملین کی خوردبرد سامنے آئی، غیر قانونی ادائیگیوں کی مد میں 91 ملین کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو اہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی خریداری میں 43 ملین روپے کی کرپشن سامنے آئی۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ایچ ایف میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر 11 انکوائریوں کا آغاز کر دیا ،ایف آئی اے نے پی ایچ ایف کے صدر سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے