اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی بریت پر لیگی رہنماؤں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم کیں

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے جشن منایا اور متوالوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے متوالوں میں مٹھائی تقسیم کی، وزیراعظم میاں نواز شریف کے نعرے لگائے، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ اپنا فیصلہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں اور آج وہ سرخرو ہوئے، وقت نے ثابت کر دیا کہ ان پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے۔

سابق وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کی جانب سے بھی نواز شریف کے بری ہونے پر جشن کا اہتمام کیا گیا، مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں مٹھائی تقسیم کی، کارکنوں نے میاں نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے