اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ سٹاف کا اعلان

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، نوید اکرم چیمہ ٹیم مینجر ہوں گے۔

محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم ، ایڈم ہولیوک بیٹنگ کوچ ،عمرگل فاسٹ بولنگ کوچ ، سعید اجمل سپن بولنگ کوچ جبکہ عبدالمجید فیلڈنگ کوچ ہوں گے، منصور رانا کو اسسٹنٹ ٹیم منیجر مقرر کر دیا گیا ۔

شاہد اسلم کو اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ ، رضا راشد کیچلو کو ٹیم کا میڈیا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 سے18 دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 26سے 30 دسمبر تک میلبرن میں ہوگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے