اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریب کا سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز ہو گیا۔

پاکستان سمیت انڈیا اور یوکے سے سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں، آنے والے سکھ یاتری بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں مذہبی رسومات ادا کریں گے۔

ضلعی پولیس نے سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے ہیں، ضلعی پولیس کے ساتھ ساتھ ایلیٹ کمانڈوز کے 19 سیکشن بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے