اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ اتھارٹی ٹیم کا بادامی باغ میں جعلی شہد بنانے والے یونٹ پر چھاپہ

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) فوڈ اتھارٹی ٹیم نے بادامی باغ میں جعلی شہد بنانے والے یونٹ پر چھاپہ مارا۔ 130 کلو جعلی شہد اور دیگر مال تلف کر دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ بادامی باغ میں جعلی شہد بنانے والے یونٹ میں گندگی تھی، زنگ آلود برتنوں میں کھلے رنگوں اور کیمیکلز سے جعلی شہد تیار کیا جا رہا تھا، 130 کلو جعلی شہد، 10 کلو گلوکوز سیرپ  اور دیگر مال تلف کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا جعلی شہد کے یونٹ مالکان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے، شہری صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کو 1223 ہیلپ لائن پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے