اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے اہلکار کو کراچی میں چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کے اہلکار کو کراچی میں مقامی پولیس کے بغیر گھر میں چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا۔

پنجاب پولیس کی جانب سے کارروائی سندھی مسلم سوسائٹی کے علاقے میں کی گئی، اس دوران گھر میں موجود افراد نے پنجاب پولیس کے اہلکار سمیت 3 افراد کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تشدد کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، گھر میں موجود متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے