اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہمایوں سعید پاکستان سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کے خواہاں

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کی حمایت کردی۔

حال ہی میں اداکارہ ہمایوں سعید نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش سے متعلق سوال پر ہمایوں کا کہنا تھا کہ  پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلمیں لگنی چاہئیں، میں کبھی اس کے خلاف نہیں رہا، بھارتی فلم انڈسٹری ایک ہفتے میں دو سے تین فلمیں ریلیز کرتی ہے جبکہ پاکستان میں فلمیں کم بن رہی ہیں۔

ہمایوں سعید نے کہا کہ  صرف بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ اور ترکش فلمیں بھی پاکستانی سینماؤں میں لگنی چاہئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سینماؤں کا رُخ کرتے رہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ  ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے کہ ایک اچھی فلم ریلیز ہوتی ہے پھر اس کے پانچ یا چھ ماہ بعد دوسری فلم آتی  ہے، اس طرح لوگوں کا سینماؤں میں جانے کا تسلسل برقرار نہیں رہتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے