اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023 میں تماشائیوں کی تعداد نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے حالیہ ورلڈ کپ 2023 میں تماشائیوں کی تعداد نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے۔

آئی سی سی کے مطابق  بھارت میں ہوئے ورلڈ کپ کے دوران 12 لاکھ 50 ہزار سے زائد تماشائیوں نے اسٹیڈیمز کا رخ کیا ، ٹورنامنٹ کے 6 میچز ابھی باقی تھے کہ تماشائیوں کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر چکی تھی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ نے براڈ کاسٹ اور ڈیجیٹل ویورشپ کے بھی نئے ریکارڈز قائم کردیے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق 14اکتوبر کو نریندرا مودی کرکٹ  اسٹیڈیم میں کھیلا جانیوالا پاک بھارت میچ اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔

اس سے قبل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 2015 میں ہونے والا ورلڈکپ 10لاکھ 16ہزار تماشائیوں نے دیکھا تھا جبکہ  2019 میں انگلینڈ میں ہونیوالے ورلڈ کپ میں تماشائیوں کی تعداد 7 لاکھ52 ہزار تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے