اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر سے مزید124 کیسز رپورٹ

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر سے مزید 124 نئے مریض سامنے آگئے۔

حکام محکمہ صحت کے مطابق  ایک روز کے دوران لاہور میں 64 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 13ہزار48 جبکہ لاہور میں 5823 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں گزشتہ روز 5،گوجرانوالہ میں 23 اور ملتان میں 9 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے۔

حکام نے مزید  کہا ہے کہ ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں، ڈینگی کی روک تھام کے لئے شہری محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں، ڈینگی بخار کے علاج ، معلومات یا شکایات کے لئے محکمہ صحت کی فری ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے