اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ حسین نے بھی گلوکاری شروع کردی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین کی گلوکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق حال ہی میں نادیہ حسین نےایک پروگرام میں  بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار گلوکاری کی۔نادیہ حسین نے  پروگرام میں سن 1992 کے “اسٹرنگ بینڈ”  کا مشہور گانا “سر کیے یہ پہاڑ” گایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

رپورٹ کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھا گیا کہ نادیہ حسین اپنی گائیکی میں مگن ہیں جبکہ پروگرام کے میزبان اُن کی گائیکی سے لطف اندوز ہو کررقص کرتے رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے