اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں چھٹی کے روز بھی سموگ کے سائے، فضا زہریلی

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے کئی شہروں میں چھٹی کے روز بھی سموگ کے باعث فضا زہریلی ہوگئی۔

صبح کے اوقات میں ملتان کا ایئر کوالٹی انڈیکس 470 اور لاہور میں اے کیو آئی 406 ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ انتہائی مضر صحت ہے،فیصل آباد کا 314 اور گوجرانوالہ کا 254 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی کے باعث نزلہ زکام، بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، شہریوں کا سانس لینا بھی دشوار ہو چکا ہے، ہسپتالوں میں دمے اور کھانسی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے