اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کارحادثہ: ملزم افنان نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائرکردی

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈیفنس کار حادثے میں ایک فیملی کے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے مقدمہ میں بڑی پیشرفت، گرفتار ملزم افنان نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔

ڈیفنس کارحادثے میں ایک ہی خاندان  کے 6  افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں گرفتار ملزم افنان نے قتل کی دفعات کےتحت سیشن کورٹ میں ضمانت دائرکی ہے۔

ڈیفنس سی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کررکھا ہے،مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔

پولیس نے ملزم افنان کو ریمانڈ کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیا۔ملزم کو سخت سکیورٹی میں عدالت لایا گیا۔

 گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب بھرمیں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب،سی سی پی او اور تمام آرپی اوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئےکہا کہ بغیر لائسنس کم عمر ڈرائیورز کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے اور اس حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے