اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 210 مقدمات درج کر لئے

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف کمر کس لی۔

ہائیکورٹ کی ہدایت پر لاہور پولیس اِن ایکشن ہو گئی۔ کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ کم عمر ڈرائیونگ پر 1860  مقدمات درج کئے گئے۔ 5 روز میں سینکڑوں گاڑیاں بھی تھانوں میں بند کر دی گئیں۔

بغیر لائسنس پہلے ہی روز 210 ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والوں کے خلاف بھی مقدمہ ہو گا۔ شہر میں 30 ڈرائیونگ لائسنس دفاتر، 10 موبائل وینز اور 3 سینٹرز دن رات کھلے ہیں۔

راوی ناکے پر موجود عملے نے دس سے زائد کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل سمیت تھانے میں بند کروا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے