اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 438 کلو سےزائد منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک گیر 12 کارروائیوں کےدوران 438 کلوگرام سےزائد منشیات برآمدکرلی جبکہ 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں فیصل آباد، چکوال، لاہور، راولپنڈی، گلگت، پشاور، خیبر،کچلاک، مستونگ اور پنجگور میں کی گئیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 60 کوکین بھرے کیپسولز، 350 نشہ آورگولیاں برآمد کی گئی ہیں جبکہ 81 کلوگرام چرس،66 کلو گرام ہیروئن بھی برآمدکرلی گئی ۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائی کےدوران ایک کلو 356گرام افیون ،289 کلو گرام مارفین بھی برآمد کی گئی ۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ  ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے