اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیصل قریشی نے پنجابی فلموں میں بھی قدم رکھ دیا،اداکار جلد نئے انداز میں نظر آئینگے

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی پنجابی فلم 'مینگو جٹ 'میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، فلم آئندہ سال عیدالفطر پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق فلم  ڈائریکٹر ابو علیحہ  کا کہنا ہے کہ یہ ایک مکمل ایکشن کامیڈی فلم ہے، اس میں پنجاب اور کراچی کے بڑے اداکاروں کو کاسٹ کیا جارہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ مینگو جٹ پہلی پنجابی کامیڈی فلم ہے جس کی ٹارگٹ آڈیئنس بچے اور ٹین ایجرز ہیں جبکہ یہ فلم ایک مکمل فیملی انٹرٹینمنٹ ہوگی۔

واضح رہے کہ ابو علیحہ بطور ہدایتکار اپنی فلم 'جاوید اقبال 'کے لیے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین ڈائریکٹر کا انٹرنیشنل ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔'مینگو جٹ 'کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال جنوری سے ہوگا جبکہ لوکیشنز میں لاہور، ننکانہ صاحب، بہاولپور، اسلام آباد اور نتھیا گلی کے مختلف مقامات شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے