اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے پولیس نے موٹرسائیکل چور دھر لیا

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز کیمروں کی نشاندہی پر پولیس نے ڈیفنس کے علاقے سے موٹرسائیکل چور کو گرفتار کرلیا۔

سیف سٹی ترجمان کے مطابق سیف سٹی سرویلنس  ٹیم نے کیمروں کے ذریعے ریکی کرتے ہوئے ڈیفنس سے موٹر سائیکل چور  گرفتار کروادیا،چور مخصوص سگنلز پر شہریوں سے پٹرول کیلئے پیسے مانگتا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹی ٹیم نے تصدیق کے بعد پولیس کو چور کی گرفتاری کیلئے روانہ کیا،پولیس نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے چور کو گرفتار کرلیا،پولیس نے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرتے ہوئے مالک کے حوالے کر دی۔

سیف سٹیز کے ترجمان نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چور سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے