اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ روبینہ اشرف نے شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کا آسان حل مداحوں کو بتا دیا

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف سینئراداکارہ روبینہ اشرف کی جانب سے مداحوں کو شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کا آسان حل بتا دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےروبینہ اشرف  کا کہنا تھا کہ گھر، سسرال، میاں اور بچے عورت کے 4  کام ہیں جنہیں اچھے طریقے سے کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں ہر لڑکی سے کہتی ہوں کہ شادی کے دس سال انویسٹمنٹ کرنی پڑتی ہے جو سننے میں بہت زیادہ لگتے ہیں لیکن گزارنے میں زیادہ نہیں ہیں۔

روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ اگر ان دس برسوں میں اچھی سرمایہ کاری کی جائے تو پھر اس کا پھل ملنا شروع ہوجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے