اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں جشن خسرو کا اہتمام

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) کراچی کی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے ضیا محی الدین تھیٹر میں جشن خسرو کا انعقاد ہوا جہاں معروف گلوکارہ نازیہ زبیری حسن نے امیر خسرو کے گانوں کا انتخاب پیش کیا۔

معروف گلوکارہ نازیہ زبیری حسن نے امیر خسرو کی خوبصورت شاعری اور صوفیانہ کلام کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا جس نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔نازیہ زبیری حسن نے امیرخسرو کے دیگر کلام کے ساتھ زحال مسکیں بھی پیش کیا جو اپنی نوعیت کا پہلا کلام ہے جہاں خسرو نے فارسی اور اردو کو خوبصورتی سے ملایا۔

خسرو کے کلام اور ان کی زندگی کے بارے میں روایات اور امیر خسرو کی موسیقی کے شاندار انتخاب سے بھری اس شام سے سامعین نے خوب لطف اٹھایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے