اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں میاں اسلم اقبال، جمشید چیمہ سمیت 8 ملزم اشتہاری قرار

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ پر سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے میاں اسلم اقبال ،جمشید چیمہ ،مسرت چیمہ ، فرخ حبیب سمیت دیگر ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا۔

اے ٹی سی کی جج نے تفتیشی کی درخواست پر سماعت کی، پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے گئے، ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے