اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے: سید جبران

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار سید جبران نے کہا ہے کہ ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل نارمل چل رہا ہے۔

حال ہی میں اداکار سید جبران نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت اپنی اور بیوی کی علیحدگی سے متعلق افواہوں پر کھل کر گفتگو کی۔

سید جبران کا کہنا تھا کہ  ہماری علیحدگی سے متعلق خبریں صرف بے بنیاد قیاس آرائیاں ہیں، میری اہلیہ ان سنی سنائی باتوں پر شدید برہم ہوگئی تھیں، انہیں بہت مشکلوں سے میں نے سنبھالا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں اور اہلیہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے