اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ سے دھواں چھوڑنے والی 37 گاڑیاں پکڑی گئیں

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

سیف سٹیز ترجمان کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں سے سیف سٹی نے 37 دھواں چھوڑتی گاڑیاں پکڑوا دیں،دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی نشاندہی سیف سٹی کیمروں سے کی گئی،کیمروں میں دھواں چھوڑتی گاڑی نظر آنے پر فیلڈ فورس کو آگاہ کیا گیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کے داخلی وخارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے، سیف سٹی جرائم کی روک تھام کیساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے بھی مصروف عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے