اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

او آئی سی اجلاس سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں مگر مایوسی ہوئی، سراج الحق

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے او آئی سی اجلاس سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں مگر مایوسی ہوئی۔

قطر، ترکی اور ایران کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے پتہ چلا کہ غزہ کے لوگوں کے حوصلے بلند ہیں، وہ مرنا تو چاہتے ہیں مگر وطن چھوڑنے کو تیار نہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ بھارت سمجھتا ہے اگر غزہ میں مسلمان کامیاب ہو گئے تو کشمیریوں کو حوصلہ ملے گا، نوشتہ دیوار دیکھ کر فلسطینی عوام کی مخالفت کر رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل ،امریکی ایماء پر فلسطین پر بمباری کر رہا ہے فلسطین کے لئے بین الاقوامی فنڈز قائم کریں گے، عوام کو اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے