اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو افسران بجلی چوری پکڑنے میں مصروف، صارفین خوار ہو گئے

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) لیسکو افسران بجلی چوری پکڑنے اور ریکوری مہم میں مصروف ہیں مگر صارفین خوار ہو گئے۔

لیسکو انتظامیہ نے صارفین کی سہولیات کو پسِ پشت ڈال دیا۔ نئے کنکشنز اور خراب میٹرز کی تبدیلی کے لیے صارفین دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔ لیسکو فیلڈ افسران نے صارفین کی بات سننا ہی چھوڑ دی۔ لیسکو کے کسٹمر سروسز سینٹرز سے بھی سٹاف غائب نظر آتا ہے۔

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا ہے کہ عوامی سہولیات اولین ترجیح ہے جس کے لیے اقدام بھی کر رہے ہیں۔ بجلی چوری اور ریکوری مہم میں مصروفیت کی وجہ سے کچھ عرصہ صارفین کو مسائل پیش آئے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو کی جانب سے اب دوبارہ کسٹمر سروسز سینٹرز کو ایکٹو کیا جا رہا ہے۔

حافظ میاں نعمان کا کہنا تھا کہ صارفین کی شکایات کے بروقت ازالہ کے لیے بجلی کے بلوں سے ایکسین اور ایس ڈی اوز کے نمبر ختم کرکے کسٹمر سروسز سینٹرز کے نمبر پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے